امریکی انتخابات: ٹرمپ کے مقابلے میں جوبائیڈن کو سات ریاستوں میں برتری

امریکہ میں جوبائیڈن 43 فیصد کے مقابلے میں 51 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، انتخابی جائزہ

امریکہ میں صدارتی انتخابات کا طریقہ کار کیا ہے؟

امریکہ میں ووٹرز براہ راست صدر کا انتخاب نہیں کرتے بلکہ پہلے اُن نمائندوں کو چنا جاتا ہے جو صدر کو چنتے ہیں.

انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہو گی، امریکی صدر

جب وقت تھا تو لوگوں نے اپنا ووٹ کیوں نہیں ڈالا، ڈونلڈ ٹرمپ

کورونا کے باعث صورت حال سنگین، ٹرمپ سائنس کی ایک سننے کو تیار نہیں، جو بائیڈن

فلوریڈا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ  کورونا ایس او پیز کے معاملے پر ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا

انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کیلئے سجدے

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے امریکہ میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ نہیں ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

امریکی صدر  نے خاتون صحافی سے کہا کہ انہوں نے کبھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن سے ایسے سخت سوالات نہیں کیے

امریکی انتخابات میں بریڈ پٹ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں؟

اداکار نے 2012 میں وائٹ ہاوس کا دورہ کیا تھا جب بائیڈن نائب صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے

صدر ٹرمپ کا ویڈیولنک کے ذریعے انتخابی مباحثہ میں شرکت سے انکار

ورچوئل مباحثے میں شرکت کر کے اپنا وقت ضائع نہیں کروں گا، امریکی صدر

صدر ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

جب تک عوام محفوظ طریقے سے ووٹ نہ ڈال سکیں، انتخاب ملتوی کردیا جائے، ٹرمپ

اقتدار ملا تو امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم کروں گا، جوبائیڈن

امریکی صدراتی امید وار نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر عائد پابندی کا خاتمہ کروں گا

ٹاپ اسٹوریز