امریکہ میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

اس سے قبل یورپ کے متعدد ممالک میں  منکی پاکس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

دونوں بھائی کان کھول کر سن لو! ہر ڈاکو کا وقت آ جاتا ہے، تم دونوں کا وقت آ گیا ہے: عمران خان

واقعی! زرداری، تم ن لیگ پر بھاری ہو، ان سے اچھا بدلہ لے رہے ہو، سابق وزیراعظم کا گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

بلاول بھٹو کا بحیثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ امریکہ

وزیر خارجہ اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے۔

صدر پیوٹن ملک میں مارشل لا نافذ کرسکتے ہیں: امریکی نیشنل انٹیلیجنس کا خدشہ

آئندہ چند ماہ کے دوران ہمیں زیادہ ناقابل اعتبار اور مزید کشیدہ حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹر ایورل ہینس کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف

لینڈ لیز پروگرام کی بحالی پر جوبائیڈن کے دستخط: روس کیخلاف متحدہ محاذ کے قیام کا اشارہ؟

اسی پروگرام کی وجہ سے دوسری عالمی جنگ میں نازی جرمنی کو شکست دینے میں مدد ملی تھی۔

طالبان نے خواتین سے متعلق سخت فیصلے واپس نہ لیے تو اقدامات کریں گے، امریکہ

ہمارے پاس بہت سے ایسے ٹولز ہیں جنہیں استعمال کر کے طالبان پر دباؤ بڑھایا جا سکتا ہے، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

شہباز شریف ڈرامے بند کرو، وزیر داخلہ قاتل ہے، نیوٹرل جانور ہوتا ہے، انسان جوابدہ ہے: عمران خان

 یہ لوگ جتنے کنٹینر کھڑے کردیں، 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد پہنچیں گے، سابق وزیراعظم کا جلسہ عام سے خطاب

امریکہ نے یوکرین کیلئے مزید 15 کروڑ فوجی امداد کا اعلان کر دیا

یوکرین کے لیے منظور شدہ فنڈز ختم ہونے کے قریب ہیں، امریکی صدر

بلاول بھٹو کو امریکی سیکریٹری خارجہ کا فون: تعلقات مستحکم کرنیکی خواہش کا اظہار

پاکستان کا وژن انسانی ترقی، علاقائی روابط اور پرامن ہمسائیگی پر مرکوز ہے، وزیر خارجہ کی انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت

ٹاپ اسٹوریز