بھارتی اسلام دشمنی، پاکستان نے او آئی سی کو آگاہ کر دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے او آئی سی ممالک کو خطوط ارسال کیے۔

قرضوں سے نجات کا معاملہ، پاکستان کا اقوام متحدہ میں مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کےنتیجے میں قرضوں کےمسئلے کا حل تلاش کرنےکیلئےمشاورت کی جائے گی۔

اقوام متحدہ نے عمران خان کی اپیل کی حمایت کر دی

اسٹیفین ڈوجرک نے کہا کہ دنیا کے محدود وسائل کو کورونا کے خلاف استعمال ہونا چاہیے۔

اقوام متحدہ نے متنازعہ علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل کر دی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی کی خلاف ورزیاں کر کے پاکستان کو جانی و مالی نقصان پہنچا رہا ہے۔

لاک ڈاؤن: خواتین پر ہونے والے تشدد کیخلاف انتونیو گوتریس کی اپیل

لاک ڈاؤن کے دوران خواتین کا تحفظ اپنے گھروں میں یقینی بنانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بھارت کی وزارت خارجہ کا بیان مسترد

ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کوروناوائرس جنگ عظیم کے بعد دوسرا بڑا چیلنج، شاہ محمود

شاہ محمود نے انتونیوگوئترس سے درخواست کی کہ ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے لئے کردار ادا کریں

کشمیریوں کی آبادی کو تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم

مودی حکومت کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں غیر قانونی ہیں، عمران خان

کورونا وائرس جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار

کورونا وائرس کےاثرات سے دنیا میں ڈھائی کروڑ افراد بےروزگار ہو جائیں گے، ترجمان اقوام متحدہ

پاکستان: وبائی امراض سے بچاؤ، عالمی فورم کی تشکیل پر زور

ہر ملک وبائی امراض سےمتعلق اپنی تحقیق کو دیگر تمام ممالک کے ساتھ شیئرکرے، فواد چودھری

ٹاپ اسٹوریز