واقعہ اُس علاقے میں ہوا جو امریکی فورسز کے کنٹرول میں ہے، طالبان ترجمان
ہم نے امریکیوں سے زیادہ بندے گنوائیں: طالبان
پاکستان کےخلاف روسی دور سے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ کابل اپنے زوربازو سے فتح کیا، پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد
طالبان کا آئندہ چند ہفتوں کے اندر افغانستان میں حکومت بنانے کے لیے نیا فریم ورک متعارف کرانے کا منصوبہ تیار
افغان ثقافت میں سرخ گلاب دوستی جبکہ سفید پھول معافی کے علامت سمجھے جاتے ہیں
فیس بک کا کہنا ہے کہ طالبان سے متعلق تمام مواد پر انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر بھی پابندی ہوگی
افغانستان کے ساتھ دوستانہ، باہمی تعاون کا فروغ جاری رکھنا چاہتے ہیں، وزارت خارجہ
مزید ایک ہزار امریکی فوجی جلد کابل پہنچ جائیں گے، امریکی حکام
زاہل کے صوبائی دارالحکومت قلات کا بھی کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا ہے۔
افغان طالبان سے افغانستان کے شہروں اور صوبائی دارالحکومتوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
طالبان نے صوبے پر قبضہ حاصل کرنے کے بعد گورنر غزنی کو کابل روانہ کر دیا
طالبان قندھار کے احمد ولی اسکوائر تک پہنچ گئے
چمن بارڈر کھولنے سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم
اجلاس کا مقصد تشدد میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہے۔
ہلمند صوبے کے اہم شہر لشکرگاہ میں لڑائی کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 شہری ہلاک














