اسپین کی نائب وزیراعظم میں کورونا وائرس کی تصدیق

کارمن کالبو کے دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ لیے گئے جو مثبت نکلے جس کے بعد ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے

اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی

کوروناوائرس کے سبب دنیا میں 20 ہزار سے زائد اموات

عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکہ کوروا وائرس کا نیا مرکز بن سکتا ہے جہاں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید دوسو چھ افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں

کورونا وائرس سے دنیا میں 15000سے زائد اموات

دنیا بھر کے 192 ممالک میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہزار چھ سو گیارہ ہوگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زائد

اٹلی میں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں 475 ہلاکتیں

اٹلی میں کیسز کی مجموعی تعداد 35,713 ہے جن میں سے 2,257  کی حالت تشویشناک ہے

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز اسپین میں ہیرو

اسپین کی عوام نے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات کو تالیاں بجا کر زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

کورونا: اسپین میں ایک دن کے اندر 213 ہلاکتیں،متاثرین کی تعداد 7948 ہوگئی

اسپین میں مقیم تین پاکستانی بھی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کرگئی

کینیڈین وزیر اعظم کی اہلیہ کے بعد اسپین کے وزیر اعظم پیدرو سانچز کی اہلیہ بیگونیا گومیز کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

چین کے بعد کورونا کا نیا شکار یورپی ممالک

عالمی ادارہ صحت کے مطابق یورپ اب اس عالمی وبا کا نیا مرکز ہے

ٹاپ اسٹوریز