نائیجیریا: انتخابی جسلے میں بھگدڑ مچنے سے 15 جاں بحق،12 زخمی

ملک میں 16 فروری کو انتخابات کا انعقاد ہونا ہے جس کی تیاریوں کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی تھی۔

ریاست خیرپور کی آخری شہزادی بھی دار فانی سے کوچ کر گئیں

وہ گزشتہ تین ہفتے سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانتیشن (ایس آئی یو ٹی) میں زیرعلاج تھیں۔

اسلام آباد میں سوائن فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

27 سالہ فہد اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہے

شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات

شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات ہیں، ایم آر آئی رپورٹ

اداکارہ متھیرا ٹریفک حادثے میں شدید زخمی، دبئی میں زیرعلاج

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں پیش آنے والے حادثے میں ان کی پسلیاں فریکچر ہوگئی ہیں اور جبڑے پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔

مولانا طارق جمیل کی اسپتال میں انجیوپلاسٹی کر دی گئی

مولانا طارق جمیل کے دل کو خون فراہم کرنے والی ایک شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے، ڈاکٹر

مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد مبارکباد دی جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ میرا سگا بھائی گواہ ہے کہ میں تین گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتا، صبح کا نکلا رات بارہ بجے تک کورٹ میں ہوتا ہوں

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ قتل کیس کے ملزمان بری

عدالت نے ملزمان عامر سرفراز اور مدثر منیر کے خلاف ناکافی شواہد ہونے کی بنا پر شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، تین شہید، تین زخمی

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور تین

طاہر القادری اسپتال داخل، قوم سے دعاؤں کی اپیل

لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو لاہور میں ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں

ٹاپ اسٹوریز