اسلامی سال 1442 ہجری کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر

وفاقی حکومت نے اسلامی سال 1441-42 ہجری کے لیے زکوة کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود 7فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر پریس کانفرنس میں نئی شرح سود کا اعلان کردیا

پاکستان: شعبہ بینکاری کورونا کا مقابلہ کرنے کا اہل ہے، رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اہم سالانہ مالی استحکام کی جائزہ رپورٹ برائے سال 2019 جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک کا انتباہ: عوام جعلی فون کالوں سے ہوشیار رہیں

دھوکے باز بہانہ بنا کر اکاؤنٹس کے متعلق معلومات طلب کرتے ہیں۔

کاروباری اداروں کے لیے نئی ری فنانس اسکیم متعارف

 کاروباری ادارے اپریل تا جون کے دوران ملازمین کو برطرف نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول

مرکزی بینک کے ذخائر بڑھ کر 8 ارب 26 کروڑ ہو گئے ہیں

ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کا چیک باؤنس ہوگیا

ریلوے کے اکاؤنٹ میں 432 ملین روپے کی خطیر رقم موجود ہے مگر اس کے باوجود غریب ملازمین کی تنخواہ کا چیک باؤنس ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔

علی جہانگیر کے خلاف درج کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

عدالت عالیہ سندھ نے فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد سابق سفیر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی برقرار رکھا۔

ہاؤسنگ فنانس کے ضمن میں بینکوں کو مراعات دینے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ خزانہ اوراسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کو دی جانے والی مراعات کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

بجٹ خسارہ 5.6 فیصد رہنے کا امکان، 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری

2019 کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ماحول چیلنجنگ رہا اور خام تیل کی عالمی قیمتیں سب سے بڑی مشکل رہیں، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز