اداروں کیخلاف دشمنوں کی زبان استعمال نہیں کرنے دیں گے، شبلی فراز

مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز خالی کرسیوں سے خطاب کیا، فواد چوہدری

دسمبر تک ہم اپنا کام دکھا دیں گے، شاہد خاقان

اس سے پہلے کہ عوام ان کو نکالیں، انہیں خود سیاسی طریقے سے اپناراستہ بنانا چاہیے، رہنما ن لیگ

پاکستان اور نیب اکٹھے نہیں چل سکتے، شاہد خاقان عباسی

فوج ہمیشہ منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے کیوں کہ وہ ایک آئینی ادارہ ہے، سابق وزیراعظم

احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، عثمان بزدار

'احتجاجی سیاست کرنیوالے اپنی کرپشن اور لوٹ مار سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

حکومت عوام کے بجائے مافیا کی جیبیں بھر رہی ہے، مریم اورنگزیب

عوام حکومتی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

بلا امتیاز احتساب ہوا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، سینیٹر سراج الحق

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ٹولہ ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

حکومت احتساب نہیں سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے، اسفندیار ولی خان

اپوزیشن رہنماؤں کو ایک ایک کرکے نشانہ بنایا جا رہا ہے، سربراہ اے این پی

زیادہ کرپشن ہو گی تو زیادہ مقدمات رجسٹرڈ ہوں گے، چیئرمین نیب

نیب ہر کیس کا فیصلہ میرٹ پر کرتی ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہیں دیں گے جلد ان کا نام ای سی ایل میں ہو گا، عطا تارڑ

احتساب کے نام پر نیازی نیب گٹھ جوڑ میں کیسز بنائے گئے ہیں، ن لیگی رہنما

حزب اختلاف احتساب کے عمل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو گی، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔

ٹاپ اسٹوریز