العزیزیہ ریفرنس، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیب کو نوٹس جاری

سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

رینٹل پاور کیس، آٹھ فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آٹھ فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس، نواز شریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر

نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا بینچ 21 جنوری کو کرے گا۔

العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ نواز شریف کی سزا معطل کرنے کی درخواست اپیلوں کے ساتھ سنی جائے گی۔

زرداری اور اومنی گروپ کی جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش

جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں بلاول ہاؤس کراچی، لاہور اور زرداری ہاؤس اسلام آباد کی رہائش گاہیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

فلیگ شپ ریفرنس کیس میں فیصلے کے خلاف اپیل کا فیصلہ

فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اہم اجلاس میں کیا گیا۔

نواز شریف کو العزیزیہ میں سات سال قید، فلیگ شپ میں بری

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں قید کے علاوہ ایک ارب 50 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے

’احتساب عدالت کے اندر نامعلوم افراد کی بڑی تعداد موجود ہے‘

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام اور میڈیا کا حق ہے کی عدالت کے اندر جائیں

تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس طلب

وزیراعظم دفتر میں طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائزہ لیا جائے گا۔

نواز، شہباز کی احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے پر مشاورت

19 دسمبر 2018 کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق احتساب عدالت 24 دسمبر کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنائے گی

ٹاپ اسٹوریز