آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

نیب کو پیر کے روز تک آغا سراج درانی کو احتساب عدالت کراچی میں پیش کرنےکا حکم

عدالت نے چودھری برادران کے خلاف دو ریفرنسز بند کرنے کی منظوری دیدی

عدالت نے چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، چودھری مونس الٰہی، چودھری شافع سمیت فیملی کے بارہ ارکین کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی

خواجہ آصف آمدن سے زائد اثاثہ جات، منی لانڈرنگ انکوائری کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع

نیب لاہور نے 27  سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔

لیگی رہنما جاوید لطیف نے اہلخانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما نے جائیداد کی مالیت کم ظاہر کی گئی ہے جس کا نیب جائزہ لے رہا ہے

رانا ثناءاللہ کی نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت

ن لیگی رہنما کے وکیل نیب لاہور میں متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے، ذرائع

پراسکیوشن فواد حسن فواد کی کوئی بھی پراپرٹی ثابت نہ کر سکی، عدالت کا تحریری فیصلہ

جن لوگوں کے نام پر جائیدادیں ہیں انکو گرفتار ہی نہیں کیا گیا، عدالت

خورشید شاہ، دیگر ملزمان کے خلاف انکوائری کیلئے پانچ رکنی جے آئی ٹی تشکیل

ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمن جے آئی ٹی ٹیم کے سربراہ مقرر

ٹیوٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیخلاف ’آمدن سے زائد اثاثہ جات‘ کی تحقیقات شروع

نیب نے سرکاری ادارے ٹیوٹا سے اختر عباس بھروانا کا سروس ریکارڈ طلب کر لیا ہے، ذرائع

آمدن سے زائد اثاثہ جات: خورشید شاہ کے خلاف ایک ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس دائر

نیب ریفرنس میں خورشید شاہ کی دو بیگمات، بیٹے، بھتیجا اور دیگر افراد کا نام بھی شامل

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

نیب ابھی تک حمزہ شہباز پر لگائے گئے ایک بھی الزام کو ثابت نہی کر سکا ہے، درخواست میں موقف

ٹاپ اسٹوریز