درخواست میں ویڈیو میں موجود دونوں ایم این ایز کو فریق بنایا گیا
الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
اعلان پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ایک ہی خانے میں نام لکھا ہوا تھا اور اس ہی خانے میں کہیں بھی مہر لگانی تھی، ن لیگی رہنما
ارکان کے مطابق اس عمل میں کوئی بدنیتی شامل نہیں،رپورٹ
پریذائیڈنگ افسرغیر جانبدار نہیں تھے، سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پریس کانفرنس سے خطاب۔
مجھے تمام جماعتوں نے ووٹ دیئے ہیں، پی پی پی سینیٹر
دونوں آپشنز میں سے کون سا استعمال کرنا ہے ؟ اس کا فیصلہ پارٹی کی مرکزی قیادت کرے گی، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
الیکشن میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو 48 اور پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو 42 ووٹ ملے ہیں۔
حکومتی امیدوار نے صادق سنجرانی نے کل 48 ووٹ حاصل کر لیے
حکومت سید یوسف رضا گیلانی کو بھی نا اہل کرانے کی کوشش کررہی تھی لیکن اس میں بھی ناکام ہوئی ہے، چیئرمین پی پی کا سلیم مانڈوی والا کی جانب سے دیے گئے عشائیے سے خطاب
یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔
یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن رکوانے کے لیے ایک اور درخواست دائر کی گئی تھی۔
اپوزیشن خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے










