انڈر ٹرائل قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج

ہائی کورٹ کا حکم قومی جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کے فیصلوں اور آرٹیکل 10 اے کی بھی خلاف ورزی ہے، درخواست

پنجاب میں کورونا وائرس کے متعلق اقدامات کی تفصیل عدالت میں طلب

اس وقت حکومت کیا کر رہی ہے؟ مستقل میں کیا کرنا چاہتی ہے؟جہاں جہاں قرنطینہ سنٹر بنائے گیے ہیں وہاں کی کیا صورت حال ہے؟ عدالت کے سوال

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت چیلنج

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

نجی تعلیمی اداروں کو فیسوں میں اضافے سے روک دیا گیا

عدالت عالیہ نے اسکول فیسوں سے متعلق پرائیویٹ اسکولز اور اسٹوڈنٹس کے والدین کی 13 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا

آئی جی کی مشاورت کے بغیر پولیس افسران کا تبادلہ ممکن نہیں، عدالت

ڈی آئی جی خادم حسین رند اور ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلوں کا نوٹیفیکشن معطل

دہری شہریت رکھنے پر فیصل واوڈا کیخلاف درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا نے دہری شہریت نہ ہونے کا جھوٹا حلف نامہ جمع کرا کر بدد یانتی کی، درخواست

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

چند تکنیکی معاملات واضح کرنے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ 24 جنوری تک ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائے گی، ذرائع

100 مجرم چھوٹ جائیں لیکن ایک بےگناہ کو سزا نہ ہو، چیف جسٹس

قیدیوں کی حالت زار کے متعلق رپورٹ پیش، عدالت نے کمیٹی بنائی تھی تو فیصلہ بھی کرے، شیریں مزاری

بچی کے اغوا کے مقدمے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی گرفتاری کا حکم

ایک 9سالہ بچی ماریہ کی نانی نے سرفراز بگٹی کو اغوا کے مقدمے میں نامزد کیا تھا

ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست دائر

اس وقت ہائی کورٹ کے ججز کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 62 برس ہے جبکہ سپریم کورٹ کے ججز کیلئے یہ حد 65 برس ہے

ٹاپ اسٹوریز