بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اے این ایف نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو یکم جولائی کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی تمام درخواستیں سماعت کیلئے منظور، سماعت ملتوی

نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جبکہ نیب نے اسی مقدمے میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل دائر کی ہے

پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ میں دھماکہ، 11 افراد زخمی

سربراہ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق حتمی رائے بم ڈسپوزل یونٹ(بی ڈی یو) کے حکام ہی دے سکیں گے

سندھ پولیس افسران کے تبادلے معطل، حکومت سے جواب طلب

آئی جی سندھ پولیس افسران کے تبادلوں سے لاعلم ہیں، وکیل درخواستگزار

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے اپیل تیار

ہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس موقع پر تحقیقات سے معاملہ کسی اور طرف چلا جائے گا, ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخو

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیلئے حکومت کو10دن کی مہلت

ہم پارلیمنٹ کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ کام فریقین نے مل کر کرنا ہے، چیف جسٹس ہائی کورٹ

جج کا بیمار قیدی کیلئے چھٹی والے دن عدالت لگانے کا فیصلہ

مرکزی جیل اڈیالہ میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا بھی انکشاف ہوا

توہین عدالت کیس: غلام سرور خان اور فردوس اعوان کی معافی قبول

مذکورہ کیس میں معاون خصوصی اور وفاقی وزیر نے غیر مشروط معافی مانگی تھی

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی جانب سے عمران خان پرعدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز