بزدار پلس سے مائنس: استعفیٰ منظور،کابینہ تحلیل،نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو اپریل کو طلب کر لیا گیا، سیشن میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گا

عدم اعتماد کا فیصلہ سب کو تسلیم کرنا ہو گا، گورنر پنجاب

علیم خان اور جہانگیر ترین کی بھی پارٹی کے لیے بہت خدمات ہیں، چوہدری محمد سرور

صدر ہم نیٹ ورک کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیا گیا

ایوارڈز حاصل کرنے والے تمام لوگ ہمارے ہیروز ہیں، گورنر پنجاب

پارٹی میں گروپنگ تھی، نچلی سطح پر ایشوز ہیں، اپوزیشن کا رول میڈیا ادا کر رہا ہے: گورنر پنجاب

عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں، چودھری سرور کا پریس کانفرنس سے خطاب

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 15 مئی سے شروع ہو گا

مشکل حالات میں حکومت نے ڈیلیور کیا اور آنے والا وقت بھی پی ٹی آئی کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرور

ہماری کوششوں سے عمران خان وزیر اعظم بنے، گورنر پنجاب

پیپلز پارٹی اور اس کی لیڈر شپ نے جمہوریت کیلئے بڑی قربانیاں دیں، چوہدری سرور

وزیر اعظم کا دورہ لاہور:امن و امان اور بلدیاتی نظام سے متعلق اجلاس ہوں گے

 وزیراعظم عمران خان  نے گورنرپنجاب چودھری سرورکی ملاقات کی

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی، کوشش کی: صاحبزادہ جہانگیر

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان سے بد دل نہ ہوں اور عوام کو صبر کا درس دیں، استقبالیہ تقریب سے خطاب

کیسے؟کیوں؟ وزیراعظم ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب حیران

وزیراعظم نے مجھے روکے جانے پر تحقیقات کا کہا ہے، فردوس عاشق اعوان

کورونا ویکسین، گورنر پنجاب نے این سی او سی سے وضاحت مانگ لی

شہری کورونا کی ڈوز لگوا کر من پسند ویکسین کا اندراج کروا رہے ہیں، خط

پنجاب اسمبلی: ارکان اسمبلی استحقاق تر میمی ایکٹ 2021 دوبارہ منظور

اب بل کا گزٹ نوٹی فکیشن اسمبلی جاری کرے گی اور وہ قانون بن جائے گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی

پی ٹی آئی کے2اراکین کی جہانگیرترین سےملاقات

وزیراعظم سےآپ کی ملاقات کیلئے کردارادا کروں گا، گورنر پنجاب کی یقین دہانی

پی ٹی آئی: جہانگیر ترین گروپ کو منانے کا ٹاسک گورنر پنجاب کے سپرد

چودھری سرور نے جہانگیر ترین گروپ کے ہم خیال رہنماؤں نذیر چوہان، عون چودھری اور ملک امین سے ملاقات کی ہے۔

18 اہم شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازا گیا

ہم سب کو مل کر پاکستان کو مضبوط ترقی یافتہ اور خوشحال بنانا ہے، گورنر پنجاب

مودی اور بھارتی افواج دہشت گرد ہیں، دنیا نوٹس لے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔

جلسوں کی سنچری بھی کر لیں تو حکومت جانیوالی نہیں، گورنر پنجاب

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے اپنی اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں، چوہدری محمد سرور

حزب اختلاف کو جلسے اور جلوس نکالنے کا حق حاصل ہے، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ انتظامیہ نے پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے لگائے گئے تشہری بورڈ اتارنے شروع کردیے۔

ملک احتجاجی تحریک کا متحمل نہیں ہو سکتا، گورنر پنجاب

 امید ہے تمام جماعتیں ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گی، جمہوریت کی گاڑی کو چلتے رہنے دینا چاہیے، چودھری محمد سرور

اپوزیشن جماعتیں کبھی ایک پیج پر نہیں آ سکتیں، گورنر پنجاب

حکومت کے 2 سال مکمل ہو چکے ہیں اور باقی 3 سال بھی پورے ہوں گے، چوہدری محمد سرور

اے پی سی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp