بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا کیس سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر تین رکنی بینچ میں شامل

مریم نواز نے بھی پیپلز پارٹی سے شو کاز کا جواب مانگ لیا

جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری بھی نہیں، نائب صدر ن لیگ

کلبھوشن کیس:بھارت عدالت کو یہ تو بتا دے کہ وہ کیا چاہتے ہیں

بھارت کا موقف ہے کہ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونا انکی خودمختاری کے خلاف ہے، اٹارنی جنرل

متروکہ وقف املاک کی فروخت غیرقانونی قرار

تمام زمینیں تو فروخت ہوچکی محکمہ بند ہی کر دیتے ہیں، چیف جسٹس

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 اموات

کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 623 تک پہنچ گئی

چپڑاسی نےخواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں28 ملین سے زائد رقم جمع کرائی

خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب

کرک مندرکیس:18پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست

54پولیس اہلکاروں کی ایک سالہ سروس بھی ضبط کرلی گئی ہے، کامران بنگش

چینی قونصل خانے پرحملہ کیس:کالعدم تنظیم کے 5 کارندوں پر فرد جرم عائد

ملزمان نےچینی قونصل خانے پر حملے میں معاونت فراہم کرنے کا اعتراف کیا، پولیس

اسامہ ستی قتل:گاڑی تھانے میں کھڑی کر کے پیچھے سے گولیاں ماری گئیں

ہم سے کوئی معلومات اور شواہد نہیں لیے گئے، لواحقین کا مؤقف

اسامہ قتل کیس، چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا بھی ایک ایک نمائندہ جے آئی ٹی میں شامل

ٹاپ اسٹوریز