نوازشریف کی ویکسی نیشن، طبی عملے کے2اہلکار معطل

عملے کے ملوث ہوئے بغیر انٹری نہیں ہوسکتی، ایم ایس اسپتال

نواز شریف لندن میں،شناختی کارڈ پر پاکستان میں جعلی کورونا ویکسین لگ گئی

سابق وزیراعظم کے شناختی کارڈ پر جعلی اندراج نادرا کے پورٹل پر اپ لوڈ بھی ہوگیا

کورونا ویکسین کی مفت فراہمی، بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان

ویکسین آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کی جائیں گی

سویڈن، ڈنمارک اور نیدرلینڈ میں کورونا پابندیاں ختم

ڈنمارک کے 80 فیصد افراد ویکسین لگوا چکے ہیں جبکہ سویڈن میں یہ شرح 70 فیصد ہے

فائزر ویکسین بچوں کیلئے انتہائی مؤثر قرار

فائزر کی تیار کردہ کورونا ویکسین 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انتہائی محفوظ ہے، چیئرمین فائزر

پاکستان میں تصدیق شدہ کورونا ویکسین کی فہرست جاری

پاکستان میں8قسم کی کورونا ویکسین استعمال کی جا رہی، وزارت صحت

کراچی: ویکسین نہ لگانے کی صورت میں تعلیم کے دروازے بند

ویکسین کے بغیر طلبا نا کلاسز لے سکیں گے نا امتحانات دے سکیں گے

کورونا سے بچنا ہے تو ویکسین لازمی ہے

ویکسین کی دونوں ڈوز کے بعد لانگ کووڈ کا امکان 49 فیصد تک کم ہوتا ہے

ایک روز میں 14 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی

پاکستان میں مجموعی طورپر 5 کڑور 51 لاکھ 78 ہزار 37 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے

ڈاکوؤں نے کورونا ویکسین لوٹ لیں

تہران میں ڈاکوؤں نے ویکسین کی خوراکیں لے جانے والی گاڑی پر اچانک حملہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز