امریکہ کو خلیجی ممالک کی سمندری حدود میں فوج تعینات کرنے کی اجازت

تعیناتی کا مقصد کسی ملک کے خلاف لشکرکشی کی بجائے خطے میں امریکی اتحادیوں اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنا ہوگا

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، پاک فوج سے فائر بندی کی درخواست

اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کے سامنے گھنٹے ٹیکتے ہوئے پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کی ہے۔

پاکستان اور چین آئرن برادر ہیں ، وزیرخارجہ وانگ ژی

چینی ڈریگن اور بھارتی ہاتھی نہیں لڑیں گے بلکہ مل کر ڈانس کریں گے۔

حکومت نواز شریف کی بیماری کو لے کر سیاست کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

کلعدم تنظیموں کے خلاف یکسوئی کے ساتھ کارروائی ہو رہی ہے، سابق نگران وزیر داخلہ

بال اب بھارت کے کورٹ میں ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

ہم نے پائلٹ کو رہا کر کے امن کا پیغام دے دیا، آصف غفور

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں پرائیویٹ ڈپلومیسی نے کام دکھایا، قریشی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے کردار کا شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیرخارجہ

پلوامہ حملے میں بھارتی حکومت ملوث تھی، تجزیہ کاروں کی رائے

بھارتی حکومت نے اپنی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا، ایک بھارتی شخص  بھی موودی سرکار سے خوش نہیں ہے، بھارتی صحافی

بھارتی انتہا پسند حکومت کا اجمیر شریف کے زائرین کو ویزہ دینے سے انکار

پاکستان نے ایک سال کے دوران 5 ہزار 6 سو سکھ یاتریوں کے علاوہ 312 ہندوں یاتریوں کو بھی ویزے جاری کئے، پیر نور الحق قادری

معلومات کی جنگ میں بھی پاکستان کو بھارت پر سبقت

بھارت اپنے دعووں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا، ویڈیو بھی جھوٹی نکلی، نیویارک ٹائمز

اقوام عالم بھی پاکستان کی طرح برصغیر میں امن چاہتی ہیں ، ملیحہ لودھی

پاکستان نے امن قائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، اب یہ بھارت پر ہے کہ وہ کیا جواب دیتا ہے، ملیحہ لودھی

ٹاپ اسٹوریز