بھارتی بورڈ کا کپتانی کوہلی اور روہت شرما میں تقسیم کرنے پر غور

بورڈ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے درمیان کپتانی تقسیم کرنے کے بارے میں غور کررہا ہے، بی سی سی آئی عہدیدار

کیا انگلینڈ امپائر کی غلطی سے ورلڈ کپ جیتا؟

ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میچ میں ہونے والی اوور تھرو معمہ بن گئی اور اس کی وجہ سے دنیائے کرکٹ میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے

جمی نیشم نے بچوں کو کھیل میں حصہ نہ لینے کا مشورہ دے دیا

بچو! کھیلوں میں شمولیت نہ اختیار کرنا، بیکری کا کام سیکھ لیں یا پھر کوئی اور کام کریں، چاہے موٹے ہو جائیں مگر خوش رہیں

ورلڈ کپ میں کئی ریکارڈ بنے، کئی ٹوٹے

ورلڈ کپ 2019 انگلینڈ کی فتح کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس شاندار ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈز بنے اور ٹوٹے

ورلڈ کپ: آئی سی سی پاکستان کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر ادا کرے گا

افغانستان واحد ٹیم ہے جس نے کوئی میچ نہیں جیتا جس کی وجہ سے اسے ایک بھی روپیہ ادا نہیں کیا جائے گا۔

ورلڈ کپ فائنل: بھارتی نجومی نے نیوزی لینڈ کی فتح کی پیشگوئی کردی

بالاجی حسن نے سیمی فائنل کے حوالے سے بتایا تھا کہ اس میں بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں پہنچیں گیں۔

ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم دو دھڑوں میں تقسیم

ایک دھڑے کی قیادت کپتان ویرات کوہلی جبکہ دوسرے کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں، رپورٹ۔

گردن پر گیند لگنے سے کرکٹر جاں بحق

جہانگیر شارٹ پچ گیند کو پُل کرنا چاہتے تھے تاہم گیند کو کھیلنے میں ناکام رہے، عینی شاہدین۔

غیر متوقع شکست، بھارتی ٹیم کو واپسی کا ٹکٹ نہ مل سکا

بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس بات کا پختہ یقین کا تھا کہ ان کی ٹیم عالمی کپ کا آخری میچ کھیلے گی لیکن۔۔۔

اسٹارک نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

2007 ورلڈ کپ میں گلین مک گرا نے 26 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز