کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم عمران خان کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے، معاون خصوصی

بھارت: کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

راکیش سنگھ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے قتل کے الزامات پر تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

کرپشن کے کورونا سے عوام حساب لیں گے، شبلی فراز

عوام کی صحت اور تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

نیب نے احسن اقبال کیخلاف کرپشن ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا

احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، متن

شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کر گئے، فردوس عاشق اعوان

رقوم راشد کرامت کی نثار ٹریڈنگ کمپنی اکاؤنٹ میں منتقل ہوئیں، معاون خصوصی

الزامات کی سیاست ن لیگ کا وطیرہ ہے، شہباز گل

ہمارا مقصد اگلا الیکشن نہیں بلکہ اگلی نسل کا بہتر مستقبل ہے، معاون خصوصی

جنرل بپن راوت بھارت میں کرپشن کیخلاف بول پڑے

بد عنوانی کے متعلق ایجنسیوں کو اطلاع کریں تاکہ کرپشن کے خلاف کارروائی ہو سکے، بپن راوت

قوم نواز شریف اور مریم نواز کو مسترد کر چکی ہے، شہباز گل

اورنج منصوبے کی وجہ سے پنجاب حکومت 40.62 ملین امریکی ڈالر ادا کرے گی، معاون خصوصی

قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے، شبلی فراز

مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے، خورشید شاہ

اپوزیشن اور حکومت کا ایک پیج پر ہونا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز