سعودی عرب: کرپشن کے الزام میں241 افراد گرفتار

گرفتار افراد کے خلاف رشوت لینے، اختیارات کا غلط استعمال اور جعل سازی کے الزامات ہیں

آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں، وزیر اعظم

جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف نہیں کر سکتی، عمران خان

فرانس: سابق صدر سرکوزی کو کرپشن کے الزامات پر تین سال کی سزا

سابق صدر پر کرپشن کرنے اور غیرقانونی طور پر اثر انداز ہونے کا الزام تھا۔

سندھ میں کرپشن کا کلچر بنا ہوا ہے، شبلی فراز

حلیم عادل شیخ سندھ حکومت کی نااہلیوں اور کرپشن کی نشاندہی کر رہے تھے، وفاقی وزیر

کرپشن ختم کرنے آئے تھے خود ہی کرپٹ نکلے، سراج الحق

غریب بے روزگار افراد کے بارے میں کسی کو کوئی خیال نہیں ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

کرپشن کے حوالے سے پاکستان کا اسکور31 ہے اور گزشتہ سال32تھا

پی ٹی آئی حکومت نے 206 ارب روپے خزانے میں جمع کروائے، فردوس عاشق

کرپشن کے خلاف جہاد کی وجہ سے قوم ان کرپٹ لٹیروں کی زوردار چیخیں سن رہی ہے، معاون خصوصی

ابھی تو کرپشن کے انکشافات کاآغاز ہے، وزیراعظم

ہم جاننا چاہتے ہیں براڈ شیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا تھا، عمران خان

عدالت کا کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والے سرکاری افسروں کو  عہدوں سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کیسز کا سامنے کرنے والے افسروں کو عہدوں سے نہ ہٹانے پر چیف سیکریٹری سے وضاحت طلب کرلی

لوٹ کا مال بچانے کیلئے اپوزیشن ملک دشمنی تک جا پہنچی ہے، شہباز گل

لوٹ کا مال بچانے کے لیے اپوزیشن ملک دشمنی تک جا چکی ہے، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز