کراچی: پانی جمع ہونے کی کچھ فوٹیجز پرانی ہیں، وزیر بلدیات

نشیبی علاقوں کوکلیئر کرنے کے لیے تمام اداروں نےمل کر کام کیا ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی ڈوب چکا،وزیراعظم ریسکیو کیلیے فوج بھیجیں: پی ٹی آئی

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ استعفیٰ دیں، خرم شیر زمان رکن سندھ اسمبلی

کراچی: گھنٹوں گزر گئے، کئی علاقوں میں بجلی بحال نہیں ہوسکی

شہر کے 150 فیڈرز سے بجلی بحال نہیں ہوسکی، قلت آب نے بھی دستک دے دی۔

کراچی: گجر نالہ بپھر گیا، گندا پانی مکانات میں داخل ہو گیا

متاثرہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت پانی کو بالٹیاں بھر بھر کر نکالنے میں مصروف ہیں۔

کراچی: کے الیکٹرک نے ایک مرتبہ پھر ہری جھنڈی دکھا دی

سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی اور نارتھ کراچی گزشتہ پانچ گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں۔

موسم کی خرابی:کراچی آنیوالی پروازیں نواب شاہ ایئرپورٹ پہ اتر گئیں

موسم میں بہتری آتے ہی دونوں پروازیں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے لیے اڑان بھر جائیں گی۔

مون سون کا تیسرا سپل شروع، کراچی کو پانی وبجلی کی فراہمی معطل

کراچی میں بارش کے بعد رہائشی علاقوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اوررہائشی علاقوں کی گلیاں زیر آب آگئی ہیں

کراچی، تھانہ گلبہار میں دستی بم حملے کی کوشش ناکام

پولیس اور رینجرز جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات

 ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے ضیا الرحمان کی تعیناتی اور ڈیپوٹیشن کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موٹر وے کی سرویلنس کیلئے ڈرونز استعمال ہوں گے، فواد چودھری

ابتدائی مرحلے میں 30 ڈرونز ٹڈی دل اسپرے کیلئے استعمال کیے جائیں گے،  ٹڈی دل کے خلاف ڈرونز ہر اول دستہ ہوں گے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز