سردار پٹیل اسٹیڈیم کا نام مودی سے منسوب کرنے پر کانگریس آگ بگولہ

آپ کی انا اور تکبر کی کوئی تو حد ہوگی مودی جی؟ شرم کیجیے! کانگریسی ترجمان سپریا شرینیت کا ٹوئٹ پیغام

اسپتال کی لفٹ گر گئی، سابق وزیر اعلیٰ موجود تھے

سابق وزیر اعلیٰ سیاسی رہنما کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچے تھے۔

بھارت: کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو ’گاندھی گیری‘ کا مشورہ

راہل گاندھی شادی کے لیے کسی دلت لڑکی کا انتخاب کریں، یونین منسٹر رام داس کی تجویز

بھارتی ہیرو مودی سرکار کی کٹھ پتلیاں ؟

بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی اداکار کسانوں کے خلاف بولنے پر کیوں مجبور ہوئے ؟ سب کچھ سامنے آگیا۔

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کو 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن

بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو متںازعہ قوانین واپس لینے کے لیے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔

بلدیاتی اداروں میں بے جی پی کو شکست: کانگریس نے میدان مار لیا

بھارت کی راجستھان ریاست کے 20 اضلاع  کے 90 بلدیاتی اداروں میں کانگریس نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

امریکی کانگریس نےجوبائیڈن کی کامیابی کی توثیق کردی

جوبائیڈن کو 20 جنوری تک ذمہ داری سونپ دی جائے گی، ٹرمپ

بھارت: پریانکا گاندھی سمیت متعدد کانگریس رہنما گرفتار

کانگریس رہنما صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کے لیے مارچ کررہے تھے

صدر ٹرمپ نے جاتے جاتے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا 

صدر ٹرمپ نے بل کو روس اور چین کے لئے تحفہ بھی قرار دے دیا

امریکہ: سوڈان کا نام دہشت گردی کے معاون ممالک کی فہرست سے خارج

سوڈان کا نام دہشت گرد ممالک کی فہرست سے اس لیے نکالا گیا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کیے ہیں، اسرائیلی اخبار

ٹاپ اسٹوریز