امن و امان کی صورتحال پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،وفاقی کابینہ

الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو عام کرنے پر بھی تفصیلی بریفنگ

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، آڈیولیکس سمیت دیگرسیاسی معاملات پر غور ہو گا

وفاقی کابینہ 21 ستمبر کواقتصادی رابطہ کمیٹی کےفیصلوں کا بھی جائزہ لے گی

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات جبکہ 28 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص کیے گئے ہیں

پنجاب میں 11 ٹال پلازے ختم کرنے کی منظوری

ضلع بہاولپور میں بہاولپور حاصلپور، چشتیاں روڈ پر واقع ٹول پلازہ بھی ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔

ہم نے سیاست کے بجائے ملک و معیشت کو ترجیح دی، احسن اقبال

کسی سیاسی حکومت کے لیے تیل کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ آسان نہیں ہوتا۔

شہدا پیکج ، راشن کارڈ، مستقل نوکریاں، خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے بجٹ منظور

کابینہ نے صوبے کیلئے 418 ارب روپے ترقیاتی بجٹ تجاویز کی بھی منظوری دیدی ہے

ریاست مخالف لانگ مارچ ہوا تو سختی سے نمٹا جائے گا،وفاقی کابینہ کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ اور تشدد کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

فوج سمیت تمام ادارے ملکی معیشت کے فیصلوں کی ذمہ داری لیں، شاہد خاقان

حکومت آئینی حدود میں رہ کر جو کام کرے ادارے اس کی اوپنلی سپورٹ کریں، اگر اونر شپ نہیں ہے تو ہمیں حکومت میں نہیں رہنا چاہیے، بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں سابق وزیراعظم کی گفتگو

پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ شروع

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کےاراکین کو ابتدائی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کابینہ کا اجلاس،حمزہ شہباز کا حلف آئینی بحران پیدا کرے گا، کابینہ

پنجاب کابینہ اجلاس میں گورنر ہاؤس میں پیدا شدہ صورتحا ل پر تشویش کا اظہار کیا۔

ٹاپ اسٹوریز