مری: بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد، جڑواں شہروں پہ یخ بستہ ہواؤں کا راج

مری کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پنجاب اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

جمعرات کے روز وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

بارش سے موسم سرما کا آغاز ہوگیا

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور مری میں بارش ،موسم سرد

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ بارش کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند مقامات پر پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

سندھ خشک جبکہ باقی ملک میں بادل برسیں گے

جمعرات کی صبح جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

ملک کے بیشترحصوں میں27 اپریل تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات

پنجاب:بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں،رپورٹ

محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ حالیہ  بارشوں سے مجموعی  طور پر 6لاکھ63ہزار1سو92 ایکڑ پرکاشت کی گئی مختلف فصلیں متاثر ہوئیں۔ 

سندھ میں گرمی، پنجاب میں آج بھی بارش کا امکان

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں کا موسم جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ کئی مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز