راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت، سندھ کے وزیر بھی ڈینگی کا شکار

راولپنڈی میں ڈینگی سے ایک اور ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی۔

ڈینگی الرٹ:24 گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد مزید بڑھ گئی

ڈینگی سے تنگ حکومت انسانوں کو پکڑنا شروع کردیا

ملک میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی

ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے اسلام آباد اور سندھ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، محکمہ صحت

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی

پشاور میں آج سے ڈینگی وائرس سے متعلق  آگہی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

پنجاب اور کے پی: ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

حکومتی اقدامات تاحال اس حوالے سے زیادہ کارگر و مؤثر ثابت نہیں ہورہے ہیں۔

ڈینگی کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے، وفاقی سیکریٹری صحت کا دعویٰ

اسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کو مفت علاج کی سہولتیں دی جارہی ہیں۔ ڈاکٹر اللہ بخش ملک

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر

‘ جڑواں شہر میں کیے گئے موثر اقدامات کی وجہ سے ڈینگی کی صورتحال قابو میں ہے۔‘

جڑواں شہروں میں ڈینگی کا وار جاری، مزید 65 مریض اسپتال پہنچ گئے

صرف پمز اسپتال میں گزشتہ رات سے اب تک ڈینگی کے 780 مشتبہ مریض لائے گئے ہیں۔

کے پی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کر گئی

حکومتی اقدامات تاحال ڈینگی کی روک تھام میں ناکافی دکھائی دے رہے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں، ان کے عزیز و اقارب اور عوام الناس میں تشویش پائی جاتی ہے۔

مولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہ آئیں ڈینگی کاٹ لے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تاریخی غلطی کی ہے اور اب وہ یہاں پھنس گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز