چین کا تائیوان کے اطراف فوجی مشقیں جاری رکھنے کا فیصلہ

تائیوان چین کا حصہ ہے، مشقیں اپنی سمندری حدود میں کر رہے ہیں۔ فوجی مشقیں آزاد، شفاف اور پیشہ ورانہ طریقوں سے ہو رہی ہیں۔

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ اور واشنگٹن کے عسکری رہنماؤں کے درمیان ملاقات کیساتھ 2 سیکیورٹی اجلاس کا منصوبہ بھی ختم کر دیا جائے گا، چینی وزارت خارجہ

چین کی جانب سے داغے گئے میزائل جاپان میں جا گرے

جاپان نے میزائل گرنے پر چین کی حکومت سے احتجاج کیا۔

نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد چین کی فوجی مشقیں،خطے میں کشیدگی

چین کی فوجی مشقیں تائیوان کی سمندری حدود سے 12 میل کی دوری پر جاری ہیں

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: چین میں امریکی سفیر کی طلبی

امریکی اقدام کے انتہائی سنجیدہ نتائج ہوں گے۔

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کےمنتظر ہیں، آرمی چیف

 پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

بھارتی شہری، بھارت سے ناخوش، 4 لاکھ نے شہریت چھوڑ دی

48 بھارتی باشندوں نے پاکستانی شہریت کے لیے اپنی شہریت ترک کر دی

چین کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے پر بھارت کی مخالفت

بھارت کی جانب سے اگلے سال جی ٹوئنٹی اجلاس جموں و کشمیر میں کرانے کا کہا گیا تھا

چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے، چینی تجربات سے بہت کچھ سیکھا، وزیر اعظم

چین نے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی اور ہم بھی چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز