شہباز گل کے ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
شہباز گل کے خلاف 12 اگست کے بعد کی تمام تحقیقات اور شواہد غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا
عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج
لائیو کوریج آزادی اظہار رائے پر پابندی کے مترداف ہے، مؤقف
عمران خان نے فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
الیکشن ٹریبونل ریٹرنگ آفیسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
اسپیکر کے الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف
سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسٹیٹ بینک کے جانب سے ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی سے متعلق آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا
ایوان اقبال میں بلائے گئے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، درخواست گزار
دل پر پتھر رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائیں، اچھا وقت بھی آئے گا، شہباز شریف
پی ٹی آئی نے ہمیں وہ معیشت دی جس کو سنبھالنا مشکل ہو گیا تھا۔
پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کے خلاف ہے، پی ٹی آئی
فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم چیلنج
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔
عمران خان کو اکبر ایس بابر نے چیلنج کر دیا
عمران خان کی غلط بیانیاں بے نقاب ہو چکی ہیں، اکبر ایس بابر
مسلم لیگ ن کا پیکا آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیوں کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے کیلئے پٹیشن تیار کر لی ہے، مریم اورنگزیب
عمر امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، درخواست میں استدعا
بلاول بھٹو نے 50 ہزار جرمانے کو چیلنج کر دیا
پشاور میں پارٹی کا یوم تاسیس تھا انتخابی جلسہ نہیں، بلاول بھٹو
حکومت عذاب کی طرح قوم پر مسلط ہے، مولانا فضل الرحمان
قوم سڑکوں پر آئے ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے، سربراہ پی ڈی ایم
اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر خارجہ
مہنگائی موجودہ حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج
حکومت نے خلاف قانون پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا، مؤقف
بلیک لسٹ کا معاملہ: شہبازشریف کےمتعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج
لاہور ہائیکورٹ نے قانونی اصولوں کے برعکس فیصلہ سنایا، درخواست
اے ٹی آر طیارہ حادثہ کیس، سرکاری رپورٹ عدالت میں چیلنج
تمام اے ٹی آر طیارے فوری گراؤنڈ کیے جائیں، درخواست میں مؤقف
پیپلز پارٹی صادق سنجرانی کی کامیابی کو چیلنج کرے گی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں آئینی اور قانونی جنگ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔
پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیے
یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں سزا یافتہ ہونے کا ذکر نہیں کیا، درخواست میں مؤقف

