آصف زرداری اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیع

لطیف کھوسہ نے اپنے مؤکل کو جیل میں اے کلاس دینے اور فاروق ایچ نائیک نے اپنی مؤکلہ کو آئی پوڈ دینے کی استدعا کی۔

 نیب نے اپنے قیام سے اب تک 326 ارب روپے ریکور کئے، چیئرمین نیب

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ 19 ماہ کے دوران نیب نے ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

احتساب عدالت نے ملزمان کے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی

نیب نے غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے 2 ارب 80 کروڑ روپے وصول کر لئے

نیب لاہور نے اکتوبر دو ہزار سترہ سے جولائی دو ہزار انیس کے دوران باسٹھ مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی۔

2ارب 12کروڑ روپے کے عوض 2ملزمان کی پلی بار گین کی درخواست منظور

احتساب عدالت نے نوری آباد پاور کمپنی اور سندھ ٹرانسمیشن فنڈز میں خوردبرد کے معاملے میں ملوث ملزمان کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی ۔ 

مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس ،ملک ریاض کے داماد اور فہمیدہ مرزا کے بیٹے کے خلاف ریفرنس دائر

 اومنی گروپ کا مرکزی کردار عبدالغنی مجید اور سابق ڈی جی منظور قادر کاکا بھی 16 ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔ 

قومی احتساب بیورو 25 جولائی کو کراچی میں کھلی کچہری لگائے گا

ڈی جی نیب کراچی اور دیگر متعلقہ افسران کرپشن کے متعلق عوامی شکایات وصول کریں گے۔ 

چیئرمین نیب کا اہم حکومتی شخصیت کیخلاف تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب نے زلفی بخاری کی 14 کروڑ کی ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی) کا نوٹس لیا ہے، ذرائع۔

’زکام بھی ہو تو لوگ ملک سے باہر علاج کا کہتے ہیں’

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ نیب ضرور پوچھے گا کہ انہوں نے جائیدادیں کہاں سے بنائی ہیں؟ 

آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری پر جعلی بنک اکاونٹس کے ذریعے قومی خزانے کو 3ارب 77کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

ٹاپ اسٹوریز