اگر کوئی مسئلہ ہے تو مجھ سے بات کریں، ہم سیاسی جلسہ نہیں کر رہے بلکہ یومِ آزادی کی تقریب ہے۔
بھارتی شہر بریلی سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر تسلیم شیئر مارکیٹ کے موضوع پر ویڈیوز بناتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
پولیس نے دارالحکومت براسیلیا میں سابق صدر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور گھر کی تلاشی لی تھی۔
پولیس سمیت اینٹی کرپشن کی 20 سے زائد گاڑیوں نے پرویز الہٰی کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔
اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔
عبدالحئی دستی کے گھر سے ملنے والی کرنسی ٹھیکوں کے کمیشن کی مد میں وصول کی گئی تھی، اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ
ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تھا
ہاشم ڈوگر صاحب، میرا خیال تھا آپ وزیر ہیں لیکن آپ تو انتہائی غیر سنجیدہ کردار نکلے، عطا تارڑ
یہ تلاش مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری کاغذات کے استعمال سے متعلق تحقیقات سے منسلک تھی
اینٹی کرپشن ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھائیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔
یہ نام نہاد لانگ مارچ کا بدصورت چہرہ ہے یہ ارادے ہیں، مریم نواز
پی ٹی آئی رہنماؤں نے واقعہ کےحوالے سےدرخواست گلشن اقبال تھانےمیں جمع کرا دی
رات کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے لوگ آئے تھے گرفتاری کیے بغیر واپس چلےگئے
ایف آئی اے لاہورنے 9 بجے مقدمہ درج کیا اور10 بجے ٹیم اسلام آباد کیسے پہنچی؟ عدالت کا استفسار














