اگر عوام اپوزیشن کا مقصد ہوتا تو اب تک یہ حکومت گرا چکے ہوتے، وزیراعظم

پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی ہے، عمران خان کی عوام الناس سے براہ راست ٹیلی فونک بات چیت

پی ڈی ایم نہیں رہی اب یہ صرف ہم خیال گروپ ہے، فیصل کریم کنڈی

اگر ہم سنجیدہ نہیں تو اسی غیر سنجیدہ پارٹی نے اے پی سی بلا کر پی ڈی ایم کی بنیاد رکھتی تھی۔

شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف کی مفاہمتی سیاست کو ماننے سے انکار

مفاہمت اس سے نہیں ہوتی جو الیکشن چوری کرے، آئین توڑے، شاہدخاقان عباسی

پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیا، احسن اقبال

4 جولائی کو ہمارا پہلا عوامی جلسہ ہوگا۔ جولائی سے عوامی رابطہ مہم شروع کردی جائے گی

پی ڈی ایم کا 4 جولائی سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی کرپشن اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مریم نواز سیاستدان ہیں، ان کو گرومنگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے رشتوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)

پی پی قیادت ابھی میچور نہیں کہ سیاستدانوں والے پروٹوکول فالو کر سکے، فضل الرحمان

 پاکستان میں امریکی افواج کو ایئر بیسز حوالے کرنے کی خبروں پر تشویش ہے، امیر جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

پیپلز پارٹی کو اپنی غلطی تسلیم کرنا ہو گی،مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم نے دونوں جماعتوں کو رجوع کے لیے وقت دیا تھا

پی پی کی پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت پرشاہدخاقان عباسی کےتحفظات

جو کاغذ پھاڑے تھے جوڑ کر پڑھیں اور وضاحت دیں، شاہد خاقان عباسی

ٹاپ اسٹوریز