نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں، پرویز خٹک

اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے پی ڈی ایم تشکیل دی ہے، وزیر دفاع کا نوشہرہ میں جلسے سے خطاب

ن لیگ پنجاب اور پی پی سندھ سے بھاگ رہی ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

مولانا فضل الرحمان خیبرپختوںخوا میں جلسہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، لیاقت شاہوانی

حزب اختلاف نے پی ڈی ایم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا

مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر ہوں گے۔

پی ڈی ایم حکومتی مظالم کیخلاف خاموش نہیں رہے گی، رانا ثنا اللہ

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نظام کا مذاق اڑیا جا رہا ہے۔ ہم ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں 11 اکتوبر کو جلسے کا اعلان

اس تحریک سے حقیقی تبدیلی آئے گی، آج ملک میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شاہد خاقان عباسی

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

پی ڈی ایم رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پرلائحہ عمل مرتب کریں گے، ذرائع

پی ڈی ایم : پی پی نے مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے کی تردید کردی

مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کی سفارش نہیں کی گئی ہے، نیر حسین بخاری مرکزی سیکریٹری جنرل

ٹاپ اسٹوریز