تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے، عمران خان کا دعویٰ

ہمارے سب لوگ ریٹرننگ افسران سے سرکاری تنائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو تھانہ صدر منتقل کردیا

پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد تھانہ صدر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئی۔

کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں،عمران خان

یہ پاکستان کی خود مختاری اور حقیقی آزادی کا الیکشن ہے۔

ٹرن آوٹ ظاہر کرتا ہے حقیقی آزادی کیلئے لوگ باہر آئے ہیں، فواد چودھری

جتنے گرفتار کریں، جتنا زور لگانا چاہیں لگائیں لیکن کامیابی پی ٹی آئی کی ہو گی۔

پی پی 158 پر ہنگامہ، متعدد زخمی،گرفتاریوں کا حکم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔

پولیس کا رویہ غیرجانبدار اور مناسب ہے، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کو اس الیکشن میں مطمئن ہونا چاہیے۔

عمران خان حکومت نے ہر سال 3 ہزار 500 ارب روپے کا خسارہ کیا، وزیر خزانہ

عمران خان کام نہیں صرف باتیں کرتے تھے۔ اب شہباز شریف کی حکومت سولر ٹیوب ویل بھی لگوا رہی ہے۔

‎عمران خان اور ان کے ٹائیگرز کو وزیر داخلہ کی وارننگ

‎عمران کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے اور 17 جولائی کو 20 حلقوں میں ووٹ کے ذریعے عوام تدفین کی رسم ادا کریں گے۔

سب کے سامنے کہتا ہوں لگاؤ میرے اوپر آرٹیکل 6، میں ایک ایک چیز بتاؤں گا، عمران خان

ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں، ہمیں اپنی مرضی کے مطابق مت چلاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز