‘معیشت میں بہتری آئی ہے’

گزشتہ دور میں جو قرضے لیے گئے اس کے باعث بحران کا سامنا تھا تاہم ہم بہتری کی پوری کوشش کررہے  ہیں، حماد اظہر

کس وفاقی وزیر نے حلقے کیلئے سعودی عرب سے مدد مانگی؟

جو چیزیں انہیں اپنی حکومت سے مانگنی چاہیئے وہ سعودی سفیر سے مانگ رہے ہیں یہ بات سمجھ سے باہر ہے،شیخ وقاص اکرم

نوجوان قیادت کا سامنے آنا ضروری ہے، فرحت اللہ بابر

حزب اختلاف کی جماعتوں میں نوجوان قیادت وقتی طور پر آئی ہے،مایوں اختر خان

‘منافع خوری کے لیے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی بڑا گناہ’

موجودہ وزیراعظم ہر چیز سے لاعلم ہے،  اس وقت بے انتہا جھوٹ بولا جارہا ہے،خواجہ آصف

’تحریکوں کا رخ عوام طے کرتے ہیں’

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ لیڈر صرف تحریک شروع کرتے ہیں

‘عوامی مسائل پر مشترکہ حزب اختلاف چاہتے ہیں’

کبھی سوچا نہیں تھا کہ معاشی حالات اتنے خراب ہوجائیں گے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اپوزیشن کاروباری اور ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہے، فردوس عاشق اعوان

حکومت اپوزیشن کے اکٹھا ہونے سے پریشان نہیں ہے بلکہ ان مسائل کی حل میں مصروف ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات

’حکومت نے میڈیا کو 2 ارب روپے کے اشتہارات دئیے‘

حکومت کے ساتھ جو معاملہ چل رہا ہے وہ سابقہ ادوار کے اشتہارات کا ہے، فردوس عاشق اعوان

’بلاول کا افطار ڈنر ابو بچاؤ مہم کے سوا کچھ نہیں‘

مریم نواز اور بلاول اپنا اپنا ابو بچا رہے ہیں، سینئرصحافی

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی افطار ڈنر پر ملاقات متوقع

مریم نواز بروز اتوار بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گی۔ ملاقات میں اہم سیاسی معاملات پر بھی گفتگو ہوگی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز