پنجاب:سرکاری گاڑیوں کی تعداد میں50فیصد کمی کرنے کا فیصلہ

سموگ پر قابو پانے کے حوالے سے غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

ویکسین نہیں تو اسپتال میں سروسز بھی نہیں

تیمارداری کے لیے آنے والے بھی ویکسین کا ثبوت دکھانے کے پابند ہوں گے۔

پنجاب حکومت نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار دیدیا

محکمہ ماحولیات کو  اسموگ کے خلاف اقدامات  کو یقینی بنانے کا ٹاسک دے دیا گیا

پنجاب میں اسموگ کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی پر غور

موسم سرما کی اسکول کی چھٹیوں میں اضافے کا بھی مشورہ

پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ

جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے سے آٹے کے تھیلےکی لاگت 85 روپے بڑھ جائے گی

پنجاب میں ڈینگی کے کاری وار جاری، ادویات نایاب ہو گئیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 456 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں لاہور کے 333 مریض شامل ہیں۔

ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کے انتخابات جماعتی بنیادوں پہ کرانے پر غور

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ڈھانچے میں فرق ہے، راجہ بشارت

پانچ سال میں پتہ چلے گا غربت کم ہوئی کہ نہیں، وزیراعظم

پہلی بار طویل المدتی پلاننگ ہو رہی ہے، عمران خان

پنجاب: ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

پہلے مرحلے میں 16 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، حسان خاور

محکمہ داخلہ پنجاب کی تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سفارش

معاملے کو کابینہ کے سامنے بذریعہ سرکولیشن پیش کیا جائے، محکمہ داخلہ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز