پنجاب حکومت نے ملازمین کو یوٹلیٹی آلاونس دینے کی منظوری دے دی

پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 2020 سے 80 فیصد یوٹلیٹی آلاونس ملے گا، سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال

 پنجاب حکومت نے صوبے کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کر دیا

وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔

مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

حمزہ شہاز نے کہا کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔

پنجاب حکومت کی وفاقی وزرا اور اراکین قومی اسمبلی پر نوازشات

وزرا اور اراکین قومی اسمبلی کے لیے 30 کروڑ کے اضافی فنڈز منظور

اورنج لائن منصوبہ: آزمائشی  بنیادوں  پر  ٹرین  چلانے  کے  اعلان  پر عملدرآمد نہ ہوسکا

اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی  لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی  اور  اسے  ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔

نواز شریف کو عمران خان اور عثمان بزدار کے پیغامات پہنچ گئے: یاسمین راشد کا دعویٰ

سابق وزیراعظم کے خون میں پلیٹس لیٹس کی تعداد میں کمی کیوں واقع ہوئی؟ اس کی وجوہات ڈھونڈنی ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت

اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گی

ٹرین کے آزمائشی سفر کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔

 سندھ اور بلوچستان سے آنے والے آزادی مارچ کے قافلوں کو روکنے کی تیاری

جنوبی پنجاب  ضلع رحیم یار خان  میں قومی شاہراہ اور کوئٹہ روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کیا جائے گا

پنجاب حکومت وی آئی پی قیدیوں سے ملاقات کیلئے فیس لیگی

ذرائع کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرکی جیلوں میں جدیدطرزکےملاقاتی شیڈزبنانےکافیصلہ بھی کیا گیاہے۔ ملاقاتی شیڈزمیں بلٹ پروف شیشےاوربات چیت کیلئےانٹرکام لگائےجائینگے۔

پنجاب میں اب سرکاری ملازمین کی تاریخ پیدائش  تبدیل نہیں ہو سکے گی

سرکاری ملازمت جوائن کرنے کے وقت درج کردہ تاریخ پیدائش ہی حتمی تصور کی جائیگی ۔

ٹاپ اسٹوریز