سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن جاری

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب متاثرین میں 6 ہزار140 راشن کے پیکٹ اور 325 خیمے تقسیم کیے گئے۔

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلڈ ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ بھی قائم کر دیا۔

پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا

کمراٹ کی پہاڑی چوٹی پر پھنسے لوگوں کو موسم بہتر ہوتے ہی فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نکالا جائے گا۔

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز

سیلاب متاثرین میں 5 ہزار 487 راشن پیک اور ایک ہزار 200 سے زائد خیمے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

 سیلاب کے امدادی عطیات کیلئے پاک فوج کا کوئی الگ اکاؤنٹ نہیں ہے، آئی ایس پی آر

امدادی عطیات کے لیے وفاقی حکومت کا صرف ایک اکاؤنٹ ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں کارروائیاں

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر امدادی سامان پہنچانے میں مصروف ہیں

قطر فٹ بال ورلڈ کپ: پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گی

رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ  منعقد کیا جارہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز