پاکستان میں کورونا سے مزید 54 افراد چل بسے، 1209 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ 19 ہزار 783 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

چاہتے ہیں کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اجلاس مظفر آباد میں منعقد ہو، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اقوام متحدہ: پاکستان، اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ صدر منتخب

وزیراعظم عمران خان کےعالمی اقتصادی ویژن کوفروغ دیں گے، منیر اکرم کا پہلا صدارتی خطاب

نو منتخب صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اقوام متحدہ کے آبزرورکو بھی بھارت محدود کرکے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، شاہ محمود

پاکستان جوہری ہتھیاروں کا بہتر تحفظ کرنے والا ملک قرار

بھارت کے 41 کے مقابلے میں پاکستان نے47 پوائنٹس حاصل کیے۔

وزیراعظم کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو دورہ پاکستان کی دعوت

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے پر بھی بات کی ہے

غیرملکی میڈیاکا لائن آف کنٹرول کا دورہ

وفد نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ افراد کیساتھ ملاقاتیں کیں اور نقصانات کا جائزہ لیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے1332 نئے کیسز رپورٹ، 38 اموات

ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ آٹھ ہزار 30 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں78فیصد کمی

مالی سال 2020 میں کرنٹ اکاؤٹ خسارہ جی ڈی پی کا1.1 فیصد رہا، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں کورونا وائرس کے1013 نئے کیسز رپورٹ، 40 اموات

ملک بھر میں کورونا کے دو لاکھ آٹھ ہزار 30 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز