وزیراعظم کا کورونا سے نمٹنے کیلئے مشترکہ عالمی کوششوں پر زور

کورونا کے باعث تمام دنیا کو چیلنجز کا سامنا ہے، عمران خان

جب تک ویکسین نہیں آتی کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا، وزیراعظم

بدقسمتی سے پاکستان میں ہیلتھ سسٹم پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی، عمران خان ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا کے موقع پر خطاب

کراچی میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران 358 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

کورونا سے صحت یاب افراد کی سیاستدانوں سے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

کورونا سے صحت یاب ہونے والے سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ یہ وقت تمام سیاسدتدانون کے لئے ایک پیلٹ فارم پر اکٹھا ہونے کا ہے

کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہوگا، اسدعمر

پاکستان میں اب تک 346 اموات ہوچکی ہیں، فرنٹ لائن ورکرز کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تشکیل دیا ہے، ظفر مرزا

سندھ نے کورونا سے متعلق 24 گھنٹے کے اعدادوشمار جاری کردیے

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 275، خیرپور23، لاڑکانہ او رحیدرآباد میں 12 ،12 کیسزرپورٹ ہوئے

‘لاہور سے راولپنڈی تک کا علاقہ کورونا کا ہاٹ سپاٹ بنا ہوا ہے’

پنجاب میں ابتک 4431 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیرصحت پنجاب یاسمین

این ڈی ایم اے کا کورونا کٹس مقامی مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ

این 95 ماسک کے علاوہ باقی سامان پاکستان میں ہی تیار ہورہا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اللہ کا شکر ادا کرناچاہیے کہ پاکستان میں کورونا کیسز کم ہیں، معاون خصوصی

پاکستان کا سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کیلئے 30 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان

سارک سیکریٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

ٹاپ اسٹوریز