پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی، ترجمان ہیلتھ کیئر

کوروناوائرس کے معاشی اثرات کا جائرہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسپیکرقومی اسمبلی نے 25 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری دےدی، ترجمان قومی اسمبلی

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 176 زائرین میں پہلے ہی کورونا وائرس ہوگئی ہے

 سندھ میں کورونا کے مزید 13کیسز سامنے آگئے

 سندھ حکومت کا سکھر قرنطینہ سے600 سے زائد زائرین کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

’کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کو فنڈز فراہم کردیے‘

اگر آپ باہر نہیں نکلیں گے تو کورونا وائرس آپ کے گھر نہیں آئے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کل بند رہے گا، اعلامیہ جاری

اسٹیٹ بینک نےملازمین کوگھرسےکام کرنےکی ہدایت کردی

’کورونا وائرس کیخلاف چین کے کردار کی تعریف پر عمران خان، جنرل باجوہ کےشکر گزار ہیں‘

خواہش ہے پاکستان کورونا کے خلاف جلد از جلد کامیاب ہو، ترجمان چینی وزارت خارجہ

کلوروکوئین سےکورونا کے اعلاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا

ملک بھر کے 5 ہزار ڈاکٹروں کو کورونا وائرس کے علاج سے متعلق کورس کا آغاز جلد ہوگا، معاون خصوصی

پنجاب میں کورونا کے 11 نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں 163 کورونا کیسز کی تصدیق کردی

پاکستان میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 46 مشتبہ کیسز موجود ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے تبادلے کی بات کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز