سری لنکا کے بعد انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کے امکانات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے بعد اب انگلینڈ اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ ز کی انتظامیہ بھی  سیکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے۔

مصباح کے بیک وقت دو عہدے رکھنے کی مخالفت

میری رائے میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ الگ ہونا چاہیے، ڈین جونز

امپائر نسیم شیخ دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

مطابق میچ کے دوران وہ اچانک گرگئے، انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا تاہم ان کی جان نہ بچائی جاسکی، میچ انتظامیہ

عمر اکمل، احمد شہزاد کو واپس لانے کا تجربہ ناکام

مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا

سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی تعداد محدود رہ گئی

دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے بھی ٹکٹ کی خریداری کے لیے شائقینِ کرکٹ کا جوش عروج پر ہے

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

بابر تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

سیاست میں آنے کا بہت دل چاہتا ہے، شاہد آفریدی

مجھے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے آئے روز شمولیت کی پیشکش موصول ہوتی رہتی ہیں ۔ سابق کپتان

اب کسی کھلاڑی کو بریانی نہیں ملے گی، وقار یونس

بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی  پراپگینڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔

فخر زمان فٹ، ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار

فخر زمان گھٹنے کی تکلیف کے باعث پری سیزن  کمپ سے باہر ہوگئے تھے

مصباح الحق نے ٹیم میں منتخب ہونے کا معیار بتادیا

جو کھلاڑی فٹ ہوں گے، ڈسپلن اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے انہیں ترجیح دی جائے گی، ہیڈ کوچ

ٹاپ اسٹوریز