قائداعظم ٹرافی، پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ماتھے کا جھومر

پاکستانی تاریخ کے پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغازقیام پاکستان کے 6 سال بعد ہوا۔

گگلی ماسٹر: ایک یاد ،ایک کہانی

تریسٹھ سالہ عبدالقادرمنوں مٹی تلے سوگیا مگر ان کی یادیں تن آور درخت کی کی طرح تروتازہ ہیں، ہوبہو ایسے جیسے کوئی آئینہ دار ہو۔

’پاکستان گئے تو خود کو آئی پی ایل سے فارغ سمجھیں‘

خلاء سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے، فواد چوہدری

شاداب خان کی وطن واپسی

شاداب خان کو سری لنکا سیریز کی تیاری اور ڈومیسٹک کرکٹ  کے لیے وطن واپس آنا پڑا

مصباح کو کرکٹ کے جدید تقاضوں کی بہتر سمجھ ہے، سہیل تنویر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو کوچ بنانا بہت اچھا فیصلہ ہے۔

مصباح کے دو عہدوں پر شعیب اختر کا طنز

حیرت ہے مصباح کو چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا، راولپنڈی ایکسپریس

قومی ٹیم کے ہیڈ اور بولنگ کوچ کا اعلان کل ہوگا

قومی ٹیم کے ہیڈ اور بولنگ کوچ کے لیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے، پی سی بی

دوبارہ موقع ملا تو مایوس نہیں کروں گا، عمر اکمل

سب کو یقین دلاتا ہوں کہ اگر اپنے ملک کی نمائندگی کا دوبارہ موقع ملا تو کسی کو مایوس نہیں کروں گا، مڈل آرڈر بلے باز

پی سی بی نے نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر متعارف کرا دیا

نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت کھلاڑیوں کی تنخواہ اور میچ فیس میں واضح اضافہ کیا گیا ہے

فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ

شاہین شاہ آفریدی ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جبکہ فخر زمان انجری کا شکار ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز