پی ایس ایل میں صرف دو دن باقی

پی ایس ایل سکس کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے۔

پی ایس ایل کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی

پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹڈیم میں ہو گا۔

پی ایس ایل 6: کمنٹری پینل کا اعلان، بڑے نام شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پی ایس ایل میں کھوئی ہوئی فارم حاصل کرنے کی کوشش کروں گا، بابراعظم

 انجری سے واپس آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، کپتان قومی ٹیم

پی ایس ایل کا ترانہ فیصل جاوید کو بھی پسند نہیں آیا

نصیبو لال بہت بڑی گلوکارہ ہیں تاہم ان کی آواز میں گانے کا تھیم اچھا نہیں آیا، رہنما پی ٹی آئی

پی ایس ایل 6: غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی چاڈوک والٹن ،  کولن انگرام، افغان کرکٹر نور احمد اور  ہیڈ کوچ ہرشل گبز کراچی پہنچ گئے۔

شعیب اختر کے وار بیکار، نصیبو کا 50لاکھ کا لمبا چھکا

پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ’گروو میرا‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔

پی ایس ایل 6: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی

بک می ڈاٹ پی کے میں روپے کی منتقلی جاز کیش یا ایزی پیسہ سے کی جا سکے گی۔

نصیبو لال کا پی ایس ایل میں چھکا

یوٹیوب پر دو روز میں 27 لاکھ سے زائد لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں اور یہ یوٹیوب پر اب تک نمبر ون ٹرینڈ کر رہا ہے۔

پی ایس ایل کے نئے ترانے نے دھوم مچا دی

مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ کے قریب لوگ اس نئے ترانے کو دیکھ چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز