چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن، محمد عامر

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان نائب کپتان ہیں

ایشیا کپ، فائنل سے پہلے پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا

پاکستانی ٹیم نے ہم سے بہتر کھیلا، بھارتی کپتان

نواز اور رضوان کے درمیان پارٹنرشپ کے وقت بھی ٹیم مطمئن تھی، روہیت شرما

ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم اسکور کرنے والی 10 ویں ٹیم بن گئی

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم اسکور پر میدان بدر ہونے کا ریکارڈ ترکیہ کے پاس ہے

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار

آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی

 پاکستان 17 سال بعد انگلش کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار، ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز کراچی اور لاہور میں منعقد کروائے جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کرکٹ سیریز میں شرکت کرے گی

تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی

محمد رضوان نے وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے ایک ہزار 326 رنز بنائے تھے۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

شکر ہے اب بابر کو بالنگ نہیں کروانا پڑے گی، آسٹریلوی کپتان

ایرون فنچ اس سے قبل بابر اعظم کو بگ بیش میں شامل کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کر چکے

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں حکمرانی برقرار

 ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار

دورہ پاکستان، آسٹریلیا کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول جاری

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 27 فروری کو بذریعہ چارٹرڈ پرواز اسلام آباد پہنچے گی۔

سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو، میچ کے دوران ہی سزا ہو گی

دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند مقررہ وقت کے اندر پھینکنا ضروری ہو گا، آئی سی سی

صرف ڈیڑھ گھنٹہ پہلے کپتانی سے ہٹانےکا بتایا گیا، کوہلی

سلیکشن کے لیے دستیاب تھا اور ہوں، ویرات کوہلی

کپتان بابراعظم آؤٹ آف فارم

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے دی

اس جیت کے ساتھ پاکستان کلینڈر ایئر میں 18 ٹی 20میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

 شائقین کرکٹ 100 سے 2 ہزار روپے تک کی ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp