یقین کریں: کورونا ویکسین کا منافع، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز

تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔

12سال سے18سال کے بچوں کی ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ

طلبہ کی زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کےلیے سکول انتظامیہ اور والدین تک رسائی یقینی بنائی جائے گی

ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل

عدالت نےجوبائیڈن انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا

 پاکستان میں اوسط 48 فیصد آبادی  نے کورونا کی ویکسین لگوالی

ویکسینیشن  کے معاملےمیں اسلام آباد سب سے آگے ہے

کورونا ویکسین کی افادیت کم ہو جاتی ہے، تحقیق

کورونا کی قسم ڈیلٹا کے خلاف ہر عمر کے افراد میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد بننے والی مدافعت چند ماہ میں گھٹ جاتی ہے۔

7کروڑ افراد نےویکسین کی ایک خوراک لگوالی

4 کروڑ افراد کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

امریکہ جانے کے منتظر غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری

مکمل ویکسینیشن کرانے والے تمام غیر ملکی 8 نومبر سے امریکہ میں داخلے کے مجاز ہوں گے، وائٹ ہاؤس

ٹاپ اسٹوریز