سانحہ پی آئی سی پر سینئر وکلاء نے معافی مانگ لی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ہڑتال پر موجود وکلاء کو صلح کا مشورہ دے دیا ہے۔

پی آئی سی ایمرجنسی شام تک بحال کردی جائے گی، انتظامیہ

پی آئی سی کو کل تک مکمل طور پر بحال کر دیا جائے گا

وکلا کو اپنے اوپر لگنے والا دھبہ دھونے میں وقت لگے گا، وزیر صحت پنجاب

ڈاکٹرز انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور اسی احساس پر ڈاکٹروں نے کوئی ہڑتال نہیں کی بلکہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے۔

کل کے واقعہ پر قوم سے معافی مانگتے ہیں، صدر لاہور ہائی کورٹ بار کونسل

ڈاکٹر زخمی وکلا کاعلاج نہیں کر رہے، حفیظ الرحمان چوہدری

پی آئی سی پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف مقدمہ درج، گرفتاریاں شروع

گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس

لاہور:پی آئی سی، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا

اسپتال کی ایمرجنسی اور وارڈوں کو خالی کرا کر دروازے بھی بند کردیے گئے ہیں۔

وکلا بارز طرفداری کے بجائے معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، سابق اٹارنی جنرل

بیرسٹر عابد زبیری نے کہا کہ معاشرے میں کسی بھی قسم کا تشدد درست نہیں ہے۔ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے آنی چاہیئیں۔

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور ڈاکٹروں کے تشدد سے کئی وکلا زخمی ہوئے۔

فیاض الحسن چوہان پر حملہ، اغوا کی کوشش

لاہور: وزیراطلاعات برائے پنجاب فیاض الحسن چوہان پر وکلا نے حملہ کیا اور اغوا کرنے کی کوشش کی ہے۔ پنجاب

آصف زرداری کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہو گیا: آصفہ بھٹو سمیت وکلا کی پمز میں ملاقات

ایم آر آئی ٹیسٹ کے بعد آصف علی زرداری کی گردن اور کمر کی فزیو تھراپی بھی شروع کردی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز