ٹک ٹاک پر پابندی،اسلام آباد ہائی کورٹ کی معاملہ کابینہ میں اٹھانے کی ہدایت

کوئی رولز نہیں ہیں، پی ٹی اے نے غیر قانونی طور پر پابندی لگائی ہے، عدالت

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ 

وفاقی کابینہ: تھریٹ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے سیکورٹی کا نیا نطام وضع کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیا بریفنگ

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ 22 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی، ذرائع

سعودی عرب: اوور سیز کمیونٹی کی شکایات، سفارتخانے کے دو افسران کو بلانیکی منظوری

دونوں افسران کا تعلق سفارتخانے کے ان شعبوں سے ہے جن کی ذمہ داری براہ راست عوام کو سہولت فراہم کرنا تھی، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات

الیکٹرانک ووٹنگ مشین حکومت کی پہلی ترجیح ہے، فواد چودھری

گوالمنڈی میں پٹھو گرم کھیلنے والے لندن میں پولو دیکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ

طارق ملک دوبارہ چیئرمین نادرا تعینات، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ اختلافات کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا

وفاقی کابینہ نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ

وزرا کارکردگی نہیں دکھائیں گے توٹیم تبدیل کرنا پڑے گی، عمران خان

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس

وفاقی کابینہ: کورونا ویکسین کی ریٹیل قیمت مقرر کرنیکی منظوری دے گی

ٹاپ اسٹوریز