وسیم اکرم کا نام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی خصوصی ٹیم میں شامل

 لارڈز میں پانچ وکٹیں یا سینچری بنانے والوں کا نام اعزازی بورڈ میں تحریر کیا جاتا ہے۔

’ وسیم اکرم کے سیشنز سے کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ‘

موجودہ حالات میں ان سیشنز سے خواتین کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار آئے گا، بسمہ معروف

عطاالرحمان کے بعد عاقب جاوید نے بھی وسیم اکرم پر الزامات لگا دیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے ماضی کی فکسنگ سے متعلق سنسی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

وسیم اکرم کے بعد بابراعظم کی بھی خواتین کرکٹرز کو آن لائن ٹپس

بابراعظم نےخواتین کرکٹرز کو مختلف کنڈیشنز اور حالات میں بلےبازی سےمتعلق گُر بتائے۔

وسیم اکرم پر میچ فکسنگ کے الزامات

سرفراز نواز نے کہا کہ 1999 میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان میچ فکس تھا اور اس وقت کے کپتان وسیم اکرم پر پابندی لگ جاتی تو حالات بہتر ہوتے

ویمن کرکٹرز کے لیے بھی آن لائن لیکچرز کا فیصلہ

پی سی بی کے مطابق 35 خواتین کرکٹرز پر مشتمل ان سیشنز کا انعقاد ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے کیا جائے گا جن میں قومی خواتین کرکٹرز کومختلف حالات میں جامع حکمت عملی اپنانے سے متعلق معلومات دی جائیں گی

وسیم اکرم کا کرکٹرز کے ساتھ آن لائن سیشن، سنائی کریئر کے اتارچڑھاؤ کی کہانی

ایک اچھے کھلاڑی کے لیے ہر دن نیا دن ہوتا ہے اور اسے ہر دن کے لیے ایک نئی حکمت عملی تیار کرنا ہوتی ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر

وسیم اکرم نے وقار یونس کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کر دی

اپنی پرانی تصاویر کا ایلبم دیکھ رہا تھا کہ اس دوران مجھے یہ یادگار تصویر نظر آئی, سابق کپتان

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی روٹی پکانے کی تصویر سوشل میڈیا پر کیوں شئیر کی؟

‘وسیم اکرم کی اہلیہ اب وسیم اکرم کا ایک نیا رخ دنیا کے سامنے لے کر آئی ہیں۔’

آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اوپننگ کا اسٹائل بدلا، وسیم اکرم

اگر میں بھی باؤلنگ کرتا تو مجھے پتا تھا گیند تھوڑا سار 19-20 ہوا تو آفریدی باؤنڈری مار دے گا، وسم اکرم

ٹاپ اسٹوریز