وسیم اکرم نے وقار یونس کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر شیئر کر دی


اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بولنگ کوچ وقار یونس کے ہمراہ مری میں لی گئی تصویر شیئر کر دی۔

تصاویر شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ذریعے شیئر کی گئی تصویر کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اپنی پرانی تصاویر کا ایلبم دیکھ رہا تھا کہ اس دوران مجھے یہ یادگار تصویر نظر آئی۔


انہوں نے مزید بتایا کہ وہ 1989 میں وقار یونس، عاقب جاوید اور مشتاق احمد کے ساتھ  مری کے تفریحی سفر پر گئے تھے اور یہ بہت یادگار دن تھے۔


متعلقہ خبریں