اے پی سی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ انتخابات ضرور ہوں گے مگر 2023 سے پہلے کسی صورت نہیں۔

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیر اعظم

ذرائع کے مطابق بابراعوان نے وزیر اعظم کو نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی نکات پر بریفنگ دی۔

’ وزیر اعظم  ہفتے کو کراچی میں ایک ہزار ارب کے  پیکج کا اعلان کریں گے‘

کراچی میں ایک ہزار ارب روپے تین سال میں خرچ کئے جائیں گے، نجیب ہارون

کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے رواں ہفتے ٹرانسفارمیشن پلان کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کر دی۔

کراچی ہمیشہ سیاسی بیان بازی کی نذر ہو جاتا ہے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ یہاں پر اختیارات کا مطلب صرف پیسے ہیں۔

وفاق سندھ حکومت کے ساتھ مل کر تین بڑے مسائل حل کرے گا، وزیر اعظم

اس مشکل اور تباہی کے بعد ہم مثبت سمت میں جارہے ہیں، عمران خان

امن طاقت سے آتا تو 41 سال کا عرصہ کم نہیں تھا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ افغان طالبان نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات سود مند رہی۔

وزیر اعظم نے اعلیٰ سطح کی نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی سیاحت تشکیل دے دی

کمیٹی سیاحت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ٹھوس سفارشات مرتب کرے گی۔

پبلک سروسز کی نگرانی اور بہتری کیلئے ٹائیگر فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کی ممبر شپ کالجز اور یونیورسٹیز تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لانا چاہیے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کروں گا۔

ٹاپ اسٹوریز