شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین واحد حل ہے، وزیر اعظم

اووسیز پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں شریک کرائیں گے، عمران خان

عالمی برادری انتہا پسندی کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہو گی، عمران خان

وزیر اعظم کے سلیکٹڈ بجٹ کو قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

سندھ میں ایسٹ انڈیا کمپنی بنائی تو مزاحمت کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

وفاقی کی جانب سے ہمارے اعتراضات دور نہیں کیے گئے، سید مراد علی شاہ

وزیر اعظم کی قوم سے شجرکاری مہم میں حصہ لینے کی اپیل

10 ارب درخت اگانے کا عمل عوامی تعاون سے ہی مکمل ہو گا، عمران خان

اسد طور پر حملہ کرنے والوں تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیر داخلہ

ہماری کوشش ہے سائبر ونگ کو جدید ٹیکنالوجی دی جائے، شیخ رشید احمد

دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے بلوچستان حملے میں شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

ملک میں طویل المدتی منصوبہ بندی کی کمی تھی، وزیر اعظم

آج ہم وہ چیزیں کر رہے ہیں جو 50 سال پہلے کرنی چاہیے تھیں، عمران خان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

وزیر اعظم آج عوام کے فون سنیں گے

وزیر اعظم دوپہر 4 بجے عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز